07:57 pm
جہاز کی سیٹ کے نیچے یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ وہ راز جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں، جانئے اس بٹن کے بارے میں جو آپ کی مشکل آسان کرے

لوگ جہاز میں سفر کرتے ہیں جس کے بعد اُن کی معلومات میں اِضافہ ہوتا رہتا ہے کہ جہاز کے اندر
کیا کیا چیزیں موجود ہوتی ہیں۔'ہم آپ کو ہر طرح کی اہم معلومات فراہم کرتی آئی ہے وہیں جہاز اور اس سے متعلقہ چیزوں سے متعلق بھی کئی دلچسپ چیزیں اور راز آپ کے سامنے پیش کرچکی ہے۔لیکن جہاز میں چھپا ایک راز جس کے بارے میں شاید وہی جانتا ہوگا جو اس چیز کا استعمال کرچکا ہوگا ،علاوہ ازیں بہت سے لوگوں کو اس حوالے سے علم نہیں ہوگا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ جہاز میں مسافروں کی نشت (Seat) کے نیچے چھپا بٹن کیا کام کرتا ہے؟ یہ سوال سننے کے بہت سے صارفین سوچ میں پڑ گئے ہوں گے کہ آخر جہاز کی نشتوں کے نیچے کونسا بٹن چھپا ہوتا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ بٹن کیا کام کرتا ہے۔طیارے میں مسافروں کی سیٹ کے بیرونی یعنی آرم ریسٹ (Armrest) کے نیچے ایک خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جو آپ کو زیادہ جگہ فراہم کر سکتا ہے۔جب آپ کو سیٹ سے کھڑے ہونے اور اوور ہیڈ بن (Overhead Bin) سے اپنا سامان اٹھانے کے لیے مزید جگہ کی ضرورت ہو تو فلائٹ کے اختتام پر اس بٹن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس بٹن کو دبانے سے آپ کی نشت یعنی جہاں آپ اپنا ہاتھ رکھتے ہیں وہ اوپر کی جانب اٹھ جاتا ہے جس کے بعد آپ اپنی ٹانگیں باہر نکال کر آرام سے کھل کر بیٹھ سکتے ہیں۔ مذکورہ بٹن آرم ریسٹ کے بالکل نیچے موجود ہوتا ہے۔یقیناً بہت سے لوگوں کو اس خفیہ بٹن کے حوالے سے معلوم نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا