08:09 pm
تولیہ پکڑنے کی نوکری ملی لیکن بندرپہلے ہی دن مستعفی ہوگیامگرکیوں ،وجہ جانیں اس خبرمیں

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل
کر لیتی ہیں۔ اور اگر ویڈیو ہو جانوروں کی تو صارفین بھی خوب دلچسپی دکھاتے ہیں۔اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی بندر کے بارے میں بتائیں گے۔بندر تو ویسے ہی اپنی شرارتوں کی وجہ سے توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پر وائرل اس بندر کی نے کچھ ایسا کیا ہے کہ سب کی توجہ حاصل کر لی۔ٹینس رنگ میں موجود اس بندر کو دراصل نئی نئی نوکری ملی تھی اور نوکری کے پہلے دن بندر کا کام تھا، ٹینس کے کھلاڑیوں کے لیے تولیہ پکڑے رکھنا۔پہلے تو جب ٹینس کے کھلاڑی نے تولیہ بندر کے ہاتھ سے لیا تو بندر نے غور سے کھلاڑی کو دیکھا اور کچھ نہ کہا، لیکن جیسے ہی کھلاڑی سے پسینے سے بھرا تولیہ واپس بندر کو دیا تو اگلے ہی لمحے بندر نے کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے۔بندر نے پسینے سے بھرا تولیہ جو ٹینس کھلاڑی نے دیا تھا، وہ اٹھا کر پھینک دیا، نیلی شرٹ اور سفید شارٹس پہنے بندر کافی دلچسپ نظر آ رہا تھا، لیکن اس سے بھی بڑھ کر خاموش رہ کر بندر اپنی نوکری پوری کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن شاید صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور پھر دلچسپ انداز میں تولیے کو اٹھا کر پھینک دیا۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی