07:30 pm
نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مغربی افریقہ کے ملک سینیگال میں پایا جانے والا لادوم بھیڑ جسے مقامی طور پر ’کنگ آف شیپ‘ کہا
جاتا ہے، کیونکہ اس کی قیمت بہت زیادہ ہے جو 85 ہزار ڈالرز سے بھی زائد ہوسکتی ہے، اتنی رقم میں لگژری کار مل جاتی ہے۔سینیگال میں اسے اعلیٰ سماجی مرتبے وحیثیت کی علامت سمجھاجاتا ہے۔ بھیڑ کی یہ نایاب نسل دراصل ماریطانیہ کے توابیر اور مالی کی بالی نسل کے ملاپ سے تیار کی گئی اور ایسا پہلی بار سینیگال کے صدر مقام ڈاکار سے باہر 1970 کے عشرے کے اوائل میں کیا گیا۔لادوم نسل کا یہ بھیڑ سینیگال میں حیرت انگیز طور پر کافی مشہور ہے اور وہاں کے متمول خاندان اور افزائش نسل کرنے والے اس پر کافی رقم خرچ کرتے ہیں۔اس کے باوجود اسے رکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں 40 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے رہتی ہو، وہاں بعض افراد ایک بھیڑ رکھنے کے لیے بھی ہزاروں ڈالرز خرچ کرتے ہیں۔تنومند اور بڑے جثے کے حامل ان بھیڑوں کی کھال نرم و شفاف اور سینگ گھومی ہوئی ہوتی ہے، جبکہ ان کی اونچائی ایک اعشاریہ دو میٹرز اور وزن 175 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ جبکہ ان کا گوشت نہایت ہی لذیذ بتایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

سر آپ کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں ، فیصل واوڈا کا نام لئے بغیر عمران خان کیلئے پیغام 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ، وزیر اعظم نے افغان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ نے انکشاف سے ہلچل مچ گئی

نمازجمعہ کے بعدمسلح افراد کااہم ترین شخصیت کے دفتر کی مسجد پرحملہ ،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کی کمنٹری کے دوران پونٹنگ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

قومی خزانے کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پرفائرنگ ،سیکورٹی گارڈ کوسینے پرکتنی گولیاں لگیں ،پڑوسی ملک سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

میری لیک ویڈیوز آگے بھیجنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بددعائیں دیں تھیں

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

مہینوں سڑک پر رہتا ہوں، گھر والے بہت یاد آتے ہیں۔۔ امریکہ میں مہینوں ٹرک پر گزارنے والا پاکستانی ٹرک ڈرائیور زندگی کیسے گزار رہا ہے؟

جیسا بات ویسا بیٹا، ڈاکٹر عامر لیاقت کے بیٹے سے متعلق چونکا دینے والی خبر آگئی

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

جانیں ایسی لڑکی کی کہانی جو سب کا خیال رکھتے ہوئے خود موت کے منہ تک چلی گئی

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

پہلے 25 روپے کا کرایہ ہوا کرتا تھا اور ۔۔ جانیے اس سنہری دور کے بارے میں، جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن ہوا کرتی تھی

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہی ہے کہ میرا بیٹا زندہ رہے، ایک کم عمر ماں کی اپنے پیدا ہونے والے بچے کے لیے قربانی کی داستان

3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ ج جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے؟

میں نے جب امی کو دیکھا تو وہ رونے لگیں ۔۔ اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟

میں نے سوچا تھا کہ ہمارا پہلا بیٹا ہوا تو اس کا نام۔۔۔۔۔ شادی کے صرف 5 ہفتوں بعد کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے ٹوئٹر  پر کیا پیغام بھیجا کہ

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے