07:52 pm
میری سونے کی انگوٹھی ہے شوہر نے دی تھی ۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لئے عورت نے اپنا زیور پیش کردیا

گھر میں کیش نہیں تھا تو۔۔ سیلاب زدگان کے لئے شوہر کی دی ہوئی سونے کی انگوٹھی ڈونیٹ کرتے ہوئے خاتون
آبدیدہ ہوگئیںگھرمیں پیسے نہیں تھے تو مجھے میرے شوہر نے میری سالگرہ پر انگوٹھی گفٹ کی تھی تو میں وہ لے آئی کہ یہ میرے بہن بھائیوں کے کام آسکے۔۔ کلفٹن دو تلوار پر جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی طرف سے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں آنے والی خاتون کی آنکھوں میں آنسو تھے، انہوں نے ظفرعباس کو انگوٹھی اوراس کی رسید بھی پیش کی۔ ظفر عباس کے منع کرنے اور یہ کہنے پر کہ کل اپنے شوہر کے ساتھ آکر یہ انگوٹھی جمع کروائیے گا وہ خاتون رونے لگیں اور اس بات پر اصرار کیا کہ یہ انگوٹھی لے لی جائے یہ میں اپنے شوہر کی اجازت سے ہی لے کر آئی ہوں۔پاکستانیوں کو کوئی کتنا ہی برا کیوں نہ کہے، لیکن جب بھی کوئی برا وقت آیا یہ پاکستانی قوم اپنے ہم وطنوں کے لئے ایک قوم بن گئی، اور اس وقت نہ کوئی سندھی رہا، نہ پنجابی، نہ پٹھان، نہ بلوچی اور نہ ہی مہاجر۔ ہر ایک نے اپنی استطاعت سے بڑھ کرمدد کی، ہمیشہ چاہے سیلاب ہو یا زلزلہ ہم سب ایک قوم بن کر سامنے آئے۔اس وقت پورے ملک کا ایک بڑا حصہ سیلاب سے متاثر ہوا ہےاور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، کتنے بچے یتیم، عورتیں بیوہ، اور لاوارث ہوگئے۔ ایسے میں حکومتی نااہلی کے سبب ان لوگوں کا پرسانِ حال کوئی نہ ہوتا جو ہماری فلاحی تنظیمیں میدان میں نہ اترتیں۔ ان تنظیموں کو لوگوں نے دل کھول کر عطیات دئیے ہیں اوردے رہے ہیں۔ الخدمت، جے ڈی سی، بیت السلام اور نہ جانے کون کون سی تنظیمیں ہیں جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر ان افراد کی مدد کر رہی ہیں، اور ایسے میں حکومت کہیں نہیں ہے۔ ہمارے لوگ دنیا میں کہیں بھی مدد کی ضرورت ہو، مدد کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔ تو پھراس وقت تو اپنے ہی ہم وطن مشکل میں ہیں، تو کیسے نہ مدد کرتے اور کراچی وہ شہر ہے جس کے ساتھ ہر دور میں زیادتیاں ہوئی ہیں، کوئی اس کو پوچھنے والا نہیں لیکن اس وقت کڑے وقت میں جب لوگوں کو مدد کی ضرورت ہوئی تو کراچی کے لوگوں نے دل کھول کر سامان پہنچانا شروع کردیا۔ جس سے ثابت ہوا کہ کراچی آج بھی دل والوں کا شہر ہے یہاں دل کے امیر لوگ ہیں جو اپنا سب کچھ اپنے وطن پر وارنے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

ہم زندہ نہیں بچیں گے ۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کے وہ درد بھرے الفاظ جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

کے پی حکومت نے4 ہفتے پہلے بلوچستان حکومت کیلئے فنڈ بھیجےجوراستے میں گم ہوگئے

بچی خالی پیالی میں کھانا کھاتی رہی ۔۔ سندھ میں سیلاب کے بعد معصوم بچی کی خالی برتن میں کھانا کھانے کی دردناک ویڈیو وائرل،حکومت کہاں ہے

حیرت انگیز واقعہ ، دس سالہ بہادر بچے نے اپنی ما ں کو ڈوبنے سے بچا لیا

کدو کھانا بہت مفید ہے مگر سفر کرنا۔۔۔؟60 سالہ شخص نےکدو پر 61 کلو میٹر سفر کر کے اپنی 60 ویں سالگرہ کو یادگار بنا دیا

مردہ بچی زندہ بچ گئی تو کہیں 12 روز بعد لاش ملی ۔۔ سیلابی صورتحال میں ہونے والے ایسے معجزے جنہوں نے سب کو حیران کردیا

سانحہ سے ایک دن پہلے کزن سے بات ہوئی تو وہ رو رہا تھا ۔۔ 120 کمروں والا ہنی مون ہوٹل سیلاب میں کیوں بہہ گیا

سونے کے برتن میں کھانا کھانے والی خاتون اب کچرے سے بچوں کیلئے کھانا لے کر جاتی ہے .. ان کے حالات اتنے خراب کیسے ہوئے؟ باہمت خاتون بتاتے ہوئے