02:20 pm
پاکستان میںٹماٹر کے ایسے ہی پودوںکی ضرورت،ایک شخص نے ایک ہی پودے پر6ہزار ٹماٹر اُگا لیے

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی شخص نے تقریبا 6 ہزار ٹماٹر ایک ہی پودے پر اگا کر سب سے زیادہ ٹماٹر اگانے کا نیا عالمی
ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرجیت سنگھ کے پاس تھا جنہوں نے ایک ہی پودے پر 1355 ٹماٹر اگائے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق44 سالہ ڈگلس اسمتھ کو ایک ہی پودے پر چار گنا زیادہ ٹماٹر اگا کر سرجیت سنگھ کا سابقہ ریکارڈ توڑنے پر چیمپین کاشتکار کے خطاب سے نوازا گیا۔ڈگلس اسمتھ نے ان ٹماٹروں کا جب وزن کیا تو وہ 20 کلو سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انہوں نے سبزی اگانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔اس سے قبل ایک ہی بیل پر سب سے زیادہ ٹماٹر اگانے اور 20 فٹ لمبا سورج مکھی اگانے کا ریکارڈ بھی ڈگلس اسمتھ کے پاس ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔

ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا

یہ ہے ہمارنایا ب انصاف جو کم ہی ملتا ہے۔۔۔خوشی راس نہ آئی۔۔۔ 18 سال بعد مقدمہ جیتنے کی خوشی میں بزرگ دنیا سےچل بسے

ابھی تو آپ جوان ہیں، ریٹائرمنٹ کی مدت بڑھانے کا فیصلہ ، ریٹائرمنٹ کی حد کیا ہو گی ۔۔۔؟

انسان چھوڑ مگرمچھ بھی مشہور ٹک ٹاکر بن گیا ، کیسے۔۔۔؟جانیں حیران کن تفصیل

میری سونے کی انگوٹھی ہے شوہر نے دی تھی ۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لئے عورت نے اپنا زیور پیش کردیا

اسکول سے نکال دیا گیا تھا اور جیب بالکل خالی تھی۔۔ بھارتی ارب پتی شخصیت گوتم اڈانی کون ہیں جو معمولی ملازمت کر کے آج ارب پتی بنے؟

انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل