02:40 pm
یہ ہے ہمارنایا ب انصاف جو کم ہی ملتا ہے۔۔۔خوشی راس نہ آئی۔۔۔ 18 سال بعد مقدمہ جیتنے کی خوشی میں بزرگ دنیا سےچل بسے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زمین کے تنازع کا فیصلہ حق میں آنے والا سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا۔ نجی ٹی وی کے
مطابق بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی تھی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔سپریم کورٹ آنے والے سائل کو زمین کا فیصلہ حق میں آنے پر دل کا دورہ پڑا، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد پولی کلینک لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 