03:46 pm
ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں سنگدل والدین نے وقت پر کھانا نہ بنانے پر اپنی 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد والدین نے اسے جنگل میں دفن کردیا جبکہ پولیس کے سامنے اپنی بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ جمع کروائی، تاہم پولیس نے ماں باپ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی حراست میں والدین نے اعتراف کیا کہ انہوں نے غصے میں اپنی بیٹی کو قتل کیا ہے کیونکہ وہ وقت پر کھانا بنا سکی اور نہ ہی مویشیوں کو چارہ دے سکی۔ ملزمان کی شناخت وشواناتھ اکا اور دلسا اکا کے نام سے ہوئی ہے جنہوں نے بیٹی کو رواں برس جون میں قتل کیا تھا، جبکہ انہیں دو دن قبل گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق والد نے بیٹی کو پہلے چھڑی سے پیٹا اور جب وہ بےہوش ہوکر گری تو پھر اس کے سر پر بھاری پتھر پھینک دیا گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی جبکہ والدہ اس وقت گھر میں موجود تھی۔ والدین نے لاش جنگل میں پھینک کر بیٹی کی گمشدگی کی درخواست پولیس سٹیشن میں جمع کروائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 