07:06 pm
جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

انسان امیر پیسوں سے نہیں بلکہ اپنی نیت اور خلوص سے ہوتا ہے۔ ہمارے معشرے میں ایسے بہت سے امیر موجود ہیں جن کے پاس کروڑوں کی دولت ہے
مگر پھر بھی دل کے غریب ہیں اور مصیبت زدہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں اپنے عیش و آرام سے فرصت نہیں ہے۔ مگر ایک بچہ سوشل میڈیا پر خوب وائلر ہو رہا ہے جس کے خود کے پاس پیسے نہیں مگر وہ محنت کرکے سیلاب متاثرین کے لئے پیسے اکھٹے کر رہا ہے۔الخدمت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یہ بچ جو جوتے پالش کرکے 5 دن سے لگاتار سیلاب متاثرین کے لئے امداد اکٹھی کر رہا ہے۔ پہلے تو اس بچے کے پاس پیسے نہیں تھے تو اس نے جوتے پالش کیے اور روپے 60 کمائے پھر ان پیسوں میں سے تیس روپے عطیہ کردیے۔بچے کا یہ حوصلہ اور مدد کرنے کا جذبہ ایکنر پرسن حامد میر کو بھی خوب پسند آیا انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: " براہ کرم اس بچے کا نام اور رابطہ نمبر دیدیں اس کو تو خود مدد کی ضرورت ہے لیکن یہ بہادر غریب بچہ دوسروں کی مدد کر رہا ہے۔ "

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

اسکول سے نکال دیا گیا تھا اور جیب بالکل خالی تھی۔۔ بھارتی ارب پتی شخصیت گوتم اڈانی کون ہیں جو معمولی ملازمت کر کے آج ارب پتی بنے؟

انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دل کرتاہے اڑ کربھارت پہنچ جائوں ۔۔بالی ووڈ اداکار پاکستان میں پریشان ،کسمپرسی کی زندگی گزارنےپرمجبور

تصویر میں آپ کو کتنی خواتین نظر آرہی ہیں؟ بتائیں صرف 8 سیکنڈ میں۔۔کیاآپ ڈھونڈ پائے ،جواب کمنٹ میں تحریرکریں

ہم زندہ نہیں بچیں گے ۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کے وہ درد بھرے الفاظ جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

کے پی حکومت نے4 ہفتے پہلے بلوچستان حکومت کیلئے فنڈ بھیجےجوراستے میں گم ہوگئے

بچی خالی پیالی میں کھانا کھاتی رہی ۔۔ سندھ میں سیلاب کے بعد معصوم بچی کی خالی برتن میں کھانا کھانے کی دردناک ویڈیو وائرل،حکومت کہاں ہے

حیرت انگیز واقعہ ، دس سالہ بہادر بچے نے اپنی ما ں کو ڈوبنے سے بچا لیا