07:10 pm
یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے اربوں ڈالرز نقصان کے بعد متاثرین کی بحالی کے لیے ہمسایہ
ملک چین کے سرمایہ کار بھی میدان میں آگئے ہیں اور18لاکھ روپے میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنا کر دینے کی پیشکش کردی۔چین کے حنان ڈی آر گروپ کے پاکستان میں کنٹری ہیڈ مسٹر جنگ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے چند سال قبل فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ایم تھری پر ڈیڑھ سو ملین ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی جس کے بعد اب ہم نے اپنی تمام تر توجہ سیلاب زدگان کی امداد پر مرکوز کر دی ہے۔ گھروں کی اصل مالیت 26 سے 28 لاکھ روپے ہے لیکن سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے ہم کسی قسم کا منافع نہیں لیں گے لیکن ہماری حکومت پاکستان سے ایک درخواست ہے کہ وہ اس پراجیکٹ کیلئے چین سے ہمارے خام مال کی درآمد کیلئے ہر قسم کے ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی چھوٹ دے۔کنٹری ہیڈ نے کہا کہ ہم ہر مہینے 200گھر اور 1سال میں2ہزار گھر تیار کرکے دے سکتے ہیں اور تیار کردہ گھر 2کمروں 1 کچن1 ٹوائلٹ پر مشتمل ہوگا جس میں سولر پینل کے ذریعے ہم رہائشیوں کو بجلی بھی فراہم کریں گے جبکہ یہ گھر زلزلہ اور آگ سے بھی محفوظ ہیں اور ان کی تعمیر کی50 سالہ گارنٹی بھی ہے یہ گھر 550 سکوائر فٹ پر سنگل سٹوری تیار کیے جائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر گھر کے مکینوں کے لیے پینے کاصاف پانی اور کھیل کے میدان بھی مہیا کریں گے اور یہ گھر سٹیٹ آف دی آرٹ ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اسکول سے نکال دیا گیا تھا اور جیب بالکل خالی تھی۔۔ بھارتی ارب پتی شخصیت گوتم اڈانی کون ہیں جو معمولی ملازمت کر کے آج ارب پتی بنے؟

انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دل کرتاہے اڑ کربھارت پہنچ جائوں ۔۔بالی ووڈ اداکار پاکستان میں پریشان ،کسمپرسی کی زندگی گزارنےپرمجبور

تصویر میں آپ کو کتنی خواتین نظر آرہی ہیں؟ بتائیں صرف 8 سیکنڈ میں۔۔کیاآپ ڈھونڈ پائے ،جواب کمنٹ میں تحریرکریں

ہم زندہ نہیں بچیں گے ۔۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کے وہ درد بھرے الفاظ جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

کے پی حکومت نے4 ہفتے پہلے بلوچستان حکومت کیلئے فنڈ بھیجےجوراستے میں گم ہوگئے

بچی خالی پیالی میں کھانا کھاتی رہی ۔۔ سندھ میں سیلاب کے بعد معصوم بچی کی خالی برتن میں کھانا کھانے کی دردناک ویڈیو وائرل،حکومت کہاں ہے

حیرت انگیز واقعہ ، دس سالہ بہادر بچے نے اپنی ما ں کو ڈوبنے سے بچا لیا