01:01 pm
ایشیا کپ، کپتان بابراعظم کی کون سی چیز محمد نواز نے چوری کرلی،پاکستان اور بھارت میں تہلکہ مچ گیا

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی کامیڈین اور  اداکار ارسلان نصیر نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں ہونے والے پاک
بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز جو عموماً بیٹنگ کے لیے چھٹے یا ساتویں نمبر پر آتے ہیں وہ حیران کن طور پر چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور اس وقت محمد رضوان پہلے سے وکٹ پر موجود تھے۔فخر زمان کے آؤٹ ہونے کے بعد نواز آئے اور آتے ساتھ ہی چھا گئے، چوکوں چھکوں کی برسات نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے، نواز نے 20 گیندوں پر 42 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔اسی حوالے سے ارسلان نصیر نے ٹوئٹ کی کہ 'بابر اعظم کی فارم دراصل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے نہیں بلکہ محمد نواز نے چوری کی'۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اس خیال کا اظہار کر رہے ہیں کہ بابر اعظم ایشیا کپ میں فارم سے آؤٹ ہوگئے ہیں اور ویرات اپنی فارم میں واپس آچکے ہیں تو کوہلی نے بابر کی فارم لے لی ہے کیونکہ دونوں نے ٹورنامنٹ سے پہلے آپس میں مصافحہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

بچوں کے ہاتھ رکشہ چڑھا تو دیکھیں پھر محلے کی کیسے تباہی پھیری ، پاکستانی بچوں کا یہ خطرناک ٹیلنٹ دیکھ محلے والے اب تک پریشان ہیں 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔

ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا

یہ ہے ہمارنایا ب انصاف جو کم ہی ملتا ہے۔۔۔خوشی راس نہ آئی۔۔۔ 18 سال بعد مقدمہ جیتنے کی خوشی میں بزرگ دنیا سےچل بسے