08:06 pm
ایشیا کپ: پاکستانی اور بھارتی شائقین کی ایک ساتھ نماز ادائیگی کی تصویر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز دبئی میں سپر فور کا
مقابلہ ہوا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس نے اپنے نام کر لیا، اس دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک کے شائقین ایک ساتھ نماز ادا کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد رضوان اور محمد نواز کی سنسنی خیز کارکردگی کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان کا اگلا مقابلہ بدھ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں اپنے دوسرے سپر فور مقابلے میں افغانستان کے ساتھ ہوگا، جبکہ بھارت کا منگل کو سری لنکا سے مقابلہ ہوگا۔سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہوئی جس میں پاکستان اور بھارت کے مداحوں کو ایک ساتھ نماز ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ایک بھارتی مداح امامت کے فرائض ادا کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

بچوں کے ہاتھ رکشہ چڑھا تو دیکھیں پھر محلے کی کیسے تباہی پھیری ، پاکستانی بچوں کا یہ خطرناک ٹیلنٹ دیکھ محلے والے اب تک پریشان ہیں 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔

ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا

یہ ہے ہمارنایا ب انصاف جو کم ہی ملتا ہے۔۔۔خوشی راس نہ آئی۔۔۔ 18 سال بعد مقدمہ جیتنے کی خوشی میں بزرگ دنیا سےچل بسے