06:36 pm
چھوٹا قد دیکھا نہ بھاری بھرکم جسمبس شادی کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ جانیں کیسے آئس کریم کی وجہ سے یہ جوڑا جیون ساتھی بن گیا؟

چھوٹا قد دیکھا نہ بھاری بھرکم جسمبس شادی کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ جانیں کیسے آئس کریم کی وجہ سے یہ جوڑا جیون ساتھی بن گیا؟

06:36 pm

لڑکا ہو یا لڑکی دونوں کی ہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جیون ساتھی سب سے الگ اور حسین ہو۔ مگر یہ سب باتوں
کو پاکستانی جوڑے نے غلط ثابت کر دیا ہے، آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں مزید جس سے آپکو معلوم ہو جائے گا کہ واقعی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔یہ ایک ایسا جوڑا ہے جس میں دولہا کا قد 3 فٹ اور دلہن کا وزن 80 کلو ہے لیکن پھر بھی انتہائی خوشی سے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ مگر 3 فٹ کا دولہا شکیل کہتا ہے کہ میری آئیسکریم کی دکان تھی جہاں یہ آئیسکریم کھانے آتی تھیں تو میں ان سے پیسے نہیں لیتا تھا کیونکہ مجھے یہ اچھی لگتی تھیں پھر یوں آہستہ آہستہ محبت کے جذبات پروان چڑھے اور ہم نے شادی کا فیصلہ کیا۔مگر میرے گھر والے کہنے لگے ایک تو اسے مفت آئیسکریم کھلاتا تھا اور اب شادی کرنے کا فیصلہ کر بیٹھا ہے یہ ممکن نہیں اور شمیم نامی اس خاتون کے گھر والے کہتے تھے اس کا تو قد بہت ہی چھوٹا ہے تو میں نے ان سے کہا کہ میں خوش ہوں اور مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ ان کا قد چھوٹا ہے پر پھر بھی گھر والوں کی مرضی کیخلاف شادی کی مگر اب انہوں نے ہمیں اپنا لیا ہے۔ان سب باتوں کے درمیان شمیم کہتی ہیں کہ میرا سلمان خان، شاہ رخ خان اور بوبی دیول سب کچھ یہی ہیں کیونکہ یہ دل کے بہت اچھے ہیں، میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔ اس بات پر شکیل بھی کہنے لگے کہ میری کرینہ، کرشمہ کپور اور کترینہ کیف تم ہی ہو۔ مزید یہ کہ شادی کے بعد ہمارے معاشرے کی زیادہ تر زمہ داری گھر سنبھالنا اور کھانا پکانا ہوتا ہے۔تو شکیل کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا تھا کہ یہ اس قدر لذیز کھانا بناتیں ہیں مجھے تو کئی مرتبہ لگتا ہے کہ ان کی انگلیوں بھی کھا جاؤں۔ آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ منفرد جوڑا اپنی محبت کی شادی کو اچھے سے گزارنے کیلئے اکثر ایک دوسرے کو گانا بھی سناتے ہیں۔

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل