08:27 pm
لوگ پوچھتے ہیں تم تو مر گئی تھیں، زندہ کیسے ہوئیں؟ ٹی وی میزبان6سال بعد حیران کن انکشاف کرڈالا

لوگ پوچھتے ہیں تم تو مر گئی تھیں، زندہ کیسے ہوئیں؟ ٹی وی میزبان6سال بعد حیران کن انکشاف کرڈالا

08:27 pm


لاہور(نیوز ڈیسک )سابق نیوز اینکر، رپورٹر و صحافی ارضیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 میں کرین سے گرنے 
کے بعد ان کی موت کی خبریں چلائی گئیں اور بعد میں جب لوگوں نے انہیں زندہ دیکھا تو وہ حیران رہ گئے اور ان سے پوچھتے رہتے کہ وہ تو مرگئیں تھیں، پھر زندہ کیسے ہوئیں؟ارضیٰ خان نے اپنے یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے تین ستمبر 2016 کو اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی۔انہوں نے بتایا کہ وہ اس دن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور کے رنگ روڈ پر ہونے والے جلسے کی کوریج کے لیے گئی تھیں کہ اچانک کرین سے گر گئیں، جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ تقریبا 20 فٹ کی اونچائی پر کرین پر چڑھ کر رپورٹنگ کر رہی تھیں مگر انہیں پہلے ہی محسوس ہوگیا تھا کہ وہ گرنے والی ہیں لیکن بے بسی کی وجہ سے وہ رپورٹنگ کرتی رہیں اور پھر اچانک گر گئیں۔ان کے مطابق اس دن سے ایک دن قبل ہی ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور انہیں فوڈ پوائزننگ ہوگیا تھا، ڈاکٹرز نے انہیں دوائی دے کر آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا مگر وہ اگلے روز ہی رپورٹنگ کےلیے پی ٹی آئی کے جلسے پہنچ گئیں۔ارضیٰ خان کا کہنا تھا کہ ان کے ہمراہ طارق متین بھی تھے، جنہیں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ گر جائیں گی مگر ان کے میزبان نے ان کی بات کو مذاق سمجھا اور انہیں کام جاری رکھنے کا کہا۔اینکر و رپورٹر نے بتایا اتنی بڑی اونچائی سے گرنے کے بعد انہیں لگا کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے اور اب وہ کبھی بھی چل نہیں پائیں گی، وہ کئی گھنٹے تک بے حال تھیں، انہیں اپنے ہاتھ اور پاؤں کا اپنے جسم کے ساتھ جڑے رہنے کا احساس تک نہیں ہو پا رہا تھا۔ان کے مطابق لیکن جب ڈاکٹرز نے انہیں چیک کیا اور طبی امداد دی تو ڈاکٹرز سمیت وہ بھی حیران رہ گئیں کہ انہیں ایک چوٹ تک نہیں رسی، جس کے بعد انہوں نے خدا کے بے تحاشہ شکرانے ادا کیے۔انہوں نے اس بات کا شکوہ کیا کہ وہ اتنے بڑے حادثے سے گزریں مگر اس باوجود کیمرامین ان کی ریکارڈنگ کرنے میں پورے تھے جب کہ رپورٹر ان سے خراب حالت میں بھی سوالات کیے جا رہے تھے۔ارضیٰ خان کا کہنا تھا کہ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے موت کی خبریں تک پھیلائی گئیں اور ابھی تک ان کی موت سمیت ان کی بیماریوں کی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بعض لوگ ان کی اسی ویڈیو پر ویڈیو بنا کر دعویٰ کرتے ہیں کہ ارضیٰ خان کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں جب کہ بعض لوگ ان کے مرجانے کے دعوے بھی کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی موت کی ویڈیو اور خبریں سننے والے افراد نے جب انہیں دیکھا تو وہ حیران رہ گئے اور انہیں کہا کہ وہ تو مرگئیں تھیں پھر زندہ کیسے ہوئیں؟انہوں نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے افراد کا شکوہ بھی کیا اور کہا کہ سب لوگ انہیں اچھی طرح جانتے تھے لیکن اس باوجود کسی نے تفتیشی اور تصدیقی رپورٹ نہیں چلائی جب کہ بھارتی میڈیا نے ان کے حوالے سے 15 منٹس تک کی تفتیشی ڈاکیومینٹریز چلائیں اور ان سے بات بھی کی۔ارضیٰ خان نے بتایا کہ 2016 کے واقعے سے متعلق وضاحت کرنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ اب ان کی پرانی ویڈیو پر مزید غلط ویڈیوز نہ بنائیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے علاوہ انہیں بھی ذہنی تکلیف نہ دیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل