02:09 pm
سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائبرکرائم سرکل نے سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار
کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سائبرکرائم سرکل اسلام آباد نے مالی فراڈ میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔کارروائی کے دوران دس رکنی گروہ کو نجی سوسائٹی سے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم میں محمد شہباز، مجاسم عبداللہ، یاسر مولا، کلیم عباس، یار محمد، عمر احمد، ابو بکر، علی رضا،محمد پرویز اور محمد نعیم شامل ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان پاکستانی اور سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر بینک صارفین سے رابطہ کرتے اور صارفین کے بینک اکاونٹس کو ہیک کرکے پیسے ٹرانسفر کرتے تھے۔سائبرکرائم سرکل نے بتایا کہ گینگ نے بینک صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے ملی بھگت سے پاکستانی اور سعودی سمز کا غلط استعمال کیا اور اس کام کو سر انجام دینے کے لئے ملزمان خود کو عربی ظاہر کرتے ہوئے فراڈ کرتے تھے۔ملزمان نے مدعی سے 300000 روپے کا فراڈ کیا اور جنرل پبلک سے بے تحاشا پیسے لوٹے جبکہ ملزمان کے قبضے سے پندرہ موبائل فون، پچیس انٹرنیشنل سمز برآمد کر لی گئیں ہیں۔حکام نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل