06:17 pm
گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )
امریکی شہر ورجینیا بیچ (Virginia Beach) میں گلہری کی سب اسٹیشن میں داخل ہوکر ہزاروں افراد کی بجلی معطل کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے شہر ورجینیا بیچ (Virginia Beach) میں 9 ستمبر کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر اچانک ہزاروں صارفین کی بجلی معطل ہوگئی۔جن صارفین کی بجلی منقطع ہوئی ان میں 2 اسکول بھی شامل تھے۔بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی خاتون ترجمان بونیٹا بلنگسلے ہیرس (Bonita Billingsley Harris) نے بتایا کہ سب اسٹیشن میں ایک گلہری گھس گئی تھی، جس کی وجہ سے ٹرانسفارمر بند ہوگیا اور 10 ہزار سے زائد صارف بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے۔بونیٹا بلنگسلے ہیرس نے مزید بتایا کہ ایک گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

بچوں کے ہاتھ رکشہ چڑھا تو دیکھیں پھر محلے کی کیسے تباہی پھیری ، پاکستانی بچوں کا یہ خطرناک ٹیلنٹ دیکھ محلے والے اب تک پریشان ہیں 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔

ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا

یہ ہے ہمارنایا ب انصاف جو کم ہی ملتا ہے۔۔۔خوشی راس نہ آئی۔۔۔ 18 سال بعد مقدمہ جیتنے کی خوشی میں بزرگ دنیا سےچل بسے