02:04 pm
دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یونان کے شہر  ایتھنز سے تعلق رکھنے والا ہیئر اسٹائلسٹ دنیا کا تیز ترین بال کاٹنے والا
شخص بن گیا۔باربر نے مشین کی سی تیزی سے اپنے ہاتھ چلاتے ہوئے صرف 47 سیکنڈ میں ایک شخص کے بال کاٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔ویڈیو ناصرف گنیز ورلڈ ریکارڈ کے پیج پر موجود ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باربر نے بال کاٹنے کے لیے ٹریمر کا استعمال کیا اور بڑی مہارت سے ہیئر کٹنگ کی۔ویڈیو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کو ایک اسکیل کی مدد سے بالوں کو ناپتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

بچوں کے ہاتھ رکشہ چڑھا تو دیکھیں پھر محلے کی کیسے تباہی پھیری ، پاکستانی بچوں کا یہ خطرناک ٹیلنٹ دیکھ محلے والے اب تک پریشان ہیں 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔

ہم کہاں جا  رہے ہیں۔۔۔؟دردناک واقعہ ۔۔۔ وقت پرکھانا نہ بنانے پر والدین نے12سالہ بیٹی کو قتل کر کےدور جنگل میں پھینک دیا