11:03 am
پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے جناح اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں
شامل ہیں۔چھ بچوں کو جنم دینے والی 25 سالہ خاتون حنا ناظم کالا پل کی رہائشی ہیں جن کی پہلے بھی ایک اولاد ہے۔ جناح اسپتال کے شعبہ امراض زچہ و بچہ کی ڈاکٹر عائشہ وارث کا کہنا ہے کہ خاتون جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں چیک اپ کے لیے آتی تھیں۔ڈاکٹر عائشہ نے بتایا کہ گزشتہ رات خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دیا جن میں سے ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا ہے اور پانچ بچے زندہ ہیں، بچے نارمل ڈلیوری کے ذریعے پیدا ہوئے، بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے انکیوبیٹرز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔خاتون حنا ناظم ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش پر بہت خوش ہیں اور انہوں نے بچوں کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے جناح اسپتال کے عملے شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل

بچوں کے ہاتھ رکشہ چڑھا تو دیکھیں پھر محلے کی کیسے تباہی پھیری ، پاکستانی بچوں کا یہ خطرناک ٹیلنٹ دیکھ محلے والے اب تک پریشان ہیں 

 اس کی المناک تصویر اس ویڈیو میں جہاں ایک بچی بھوک سے نڈھال ہو کر خالی پتیلی سے خیالی نوالے منہ میںڈال رہی ہے۔۔