05:04 pm
کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے کھانے میں تاخیر پر  اپنی بیوی کو  توا  مار کر اس کی جان لے لی
۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دردناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے نوئیڈا میں رواں ہفتے پیش آیا جہاں پولیس نے رکشہ ڈرائیور انوج کمار کو بیوی کو قتل کرنے پر حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق انوج کمار پیر کے روز جب گھر پہنچا تو کھانا میں تاخیر اس کا اپنی بیوی خوشبو سے جھگڑا ہوگیا، انوج نے اشتعال میں بیوی کے سر پر توا دے مارا جس کے نتیجے میں انوج کی اہلیہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔اہل علاقہ کے بتانے پرپولیس نے ایکشن لیتے ہوئے شوہر کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ میاں بیوی بہار سے کام کے سلسلے میں نوئیڈا منتقل ہوئے تھے اور گزشتہ 5 برسوں سے نوئیڈا میں رہائش پذیر تھے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس ،باپ نے اغواکا دعویٰ کر دیا ،عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

خاتون رکن اسمبلی کوشوہرنے تھپڑ دے مارا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

یہ ہوتا ہےبھائی چارہ اور دوستی ۔۔۔ چین نےسیلاب زدگان کوجائے پناہ فراہم کرنے کیلئے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

موٹی ہیں تو کیا ہوا؟ وہ خواتین جن کے زیادہ وزن ہونے کے باوجود بھی انہیں بہترین شوہر ملا جو آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں

جوتے پالش کر کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والا بچہ ۔۔ ملک کی خدمت کا سچا جذبہ رکھنے والا یہ بچہ سب کی آنکھوں کا تارا بن گیا

اپنی بیٹی کے بعد لوگوں کی بچیوں کی مدد کو نکل پڑے ۔۔ مہدی کاظمی نےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیےکتنی رقم دیدی ،جانیں

ہانگ کانگ کے کرکٹر کی گراؤنڈ میں موجود خاتون کو شادی کی پیشکش ،پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شوہر دوسرے گاؤں گیا تو بیوی نے عاشق کو گھر بلالیا،محلے والوں کے چھاپوں رنگے ہاتھوں پکڑ گئے، دونوں کو کیاعبرت ناک سزا دی گئی؟جانیے تفصیل