04:08 pm
اہلیہ کے جنازے پر ہی شادی کر لی ۔۔ دنیا کا انوکھا شوہر جس کی بیوی کو گھر کے بجائے قبرستان لے جایا گیا، دیکھیے

اہلیہ کے جنازے پر ہی شادی کر لی ۔۔ دنیا کا انوکھا شوہر جس کی بیوی کو گھر کے بجائے قبرستان لے جایا گیا، دیکھیے

04:08 pm

سوشل میڈیا پر پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ کئی صارفین کو خوف میں بھی
مبتلا کر دیتی ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی دلہے کے بارے میں بتائیں گے جس نے اپنی منگیتر سے اس کے مرنے کے بعد شادی کی۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے شادل اور سارنیا کافی اچھے دوست تھے لیکن ان کی دوستی کب احساسات کے سمندر میں بدل گئی، کیس کو پتہ ہی نہ چل سکا، اور پھر دونوں نے منگنی کا فیصلہ کیا۔ لیکن وقت کس وقت کروٹ لے لے، کسی کو کچھ معلوم نہیں، ایسا ہی کچھ اس جوڑے کے ساتھ ہوا۔ شادل اور سارنیا دونوں Eastern Asia University میں زیر تعلیم تھے، تاہم ان دونوں کی ملاقات اور ایک جیسی سوچ نے دونوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور ایک اچھا رشتہ بنانے میں مدد کی۔ کئی سال ایک ساتھ گزارنے والے شادل اور سارنیا مستقبل کی ایک خوشگوار زندگی کا سوچ رہے تھے اور اسی حساب سے پلاننگ بھی کر رہے تھے لیکن شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا، جب ہی ان دونوں کی شادی سارنیا کی زندگی میں تو نہ ہو پائی۔ ویسے تو شادل ایک میڈیا انڈسٹری میں بطور ڈائیریکٹر مشہور ہیں، لیکن وہ اپنی تعلیم پر خاص توجہ دے رہے تھے، جب ہی ان کی ملاقات سارنیا سے ہوئی، جس نے ان کی زندگی میں ایک تبدیلی پیدا کی۔ لیکن ایک حادثے نے سارنیا کی جان لے لی اور سارنیا اس دنیا سے رخصت ہو گئی، اس کہانی کا ایک کردار بے دردی سے چلا گیا، اگرچہ دونوں کی منگنی ہو گئی تھی تاہم شادی نہیں ہو پائی تھی۔ لیکن شادل نے اپنی منگیتر کی یہ خواہش بھی پوری کی، جس وقت سارنیا کا جنازہ آخری دیدار کے لیے رکھا گیا تھا تو اسی وقت شادل دلہے کے لباس میں آئے اور سارنیا بھی دلہن کے لباس میں لیٹی ہوئی تھیں۔ تھائی لینڈ کے سماج میں پسند کی شادی کو اہمیت دی جاتی ہے، اور کوشش کی جاتی ہے کہ جوڑےکو ایک کیا جائے، اگرچہ سارنیا نہیں رہیں لیکن ان کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے خاص اہتمام کیا گیا۔ میت والے گھر میں اگرچہ سوگ تھا، مگر آخری خواہش کی بنا پر دلہا اور دلہن موجود تھے۔ شادی کی رسم میں شادل نے اپنی مردہ اہلیہ کی انگلی میں شادی کی انگوٹھی پہنائی اور پھر ہاتھوں اور ماتھے کو چوما، جس کے بعد دلہن کو اسی لباس میں دفن کر دیا گیا، اس منفرد تھائی جوڑے کی کہانی کو سوشل میڈیا پر کافی توجہ ملی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی