01:44 pm
انتہائی المناک خبر ۔۔۔ کہیںکچھ بھی کھانے کیلئے پاس نہیں اور یہاں سالا نہ کتنے کروڑ ٹن خوراک ضائع کی جاتی ہے؟رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یورپ میں ہر سال خوراک کی اتنی زیادہ مقدار کو ضائع کردیا جاتا ہے جتنی اس براعظم میں درآمد
بھی نہیں کی جاتی۔یہ بات ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی۔رپورٹ کے مطابق یورپی یونین میں ہر سال 15 کروڑ 30 لاکھ ٹن خوراک ضائع کردی جاتی ہے جو کہ درآمد کی جانے والی خوراک سے ڈیڑھ کروڑ ٹن زیادہ ہے۔یورپی یونین میں گندم کی جتنی مقدار ضائع ہوتی ہے وہ یوکرین کی گندم برآمد کرنے والی مقدار کے 50 فیصد حصے کے برابر ہے۔فیڈ بیک ای یو نامی ادارے کی اس تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا تھا کہ اس وقت جب اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں، یہ بات دنگ کردینے والی ہے کہ یورپی یونین میں ہر سال درآمد کی جانے والی مقدار سے زیادہ خوراک پھینک دی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین خوراک کے اس ضیاع کی روک تھام کرکے فوڈ سکیورٹی کو بہتر بناسکتی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق اگست 2022 میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ تھیں، جس کی ایک وجہ یوکرین جنگ بھی ہے۔اقوام متحدہ کے غربت اور انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے Olivier De Schutter کے مطابق تاریخی طور پر خوراک کا ضیاع بہت عام ہے،انہوں نے کہا کہ خوراک کے ضیاع کو کم کرنا مہنگا ہوتا ہے جبکہ لوگوں کو ضرورت سے زیادہ خوراک کی فروخت سے منافع ہوتا ہے۔اس نئی تحقیق کے لیے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے ڈیٹا کو استعمال کرکے خوراک کے ضیاع کا تخمینہ لگایا گیا۔تحقیق کے مطابق 9 کروڑ ٹن خوراک پروڈکشن کے دوران ضائع ہوتی ہے جو گھروں میں ضائع کی جانے والی خوراک سے 3 گنا زیادہ ہے۔مجموعی طور پر یورپی یونین کی 20 فیصد خوراک ہر سال ضائع ہوجاتی ہے جس کی مالیت 143 ارب یورو بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟

لوگ پوچھتے ہیں تم تو مر گئی تھیں، زندہ کیسے ہوئیں؟ ٹی وی میزبان6سال بعد حیران کن انکشاف کرڈالا

چھوٹا قد دیکھا نہ بھاری بھرکم جسمبس شادی کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ جانیں کیسے آئس کریم کی وجہ سے یہ جوڑا جیون ساتھی بن گیا؟

لوبھائی آنسو پونچھ لو،شکست کے بعد پاکستانی سپورٹر کی بھارتی شائقین کو ٹشو پیپر دینےکی ویڈیو وائرل