07:54 pm
بیوی کا میکے سے آنے سے انکار، شوہر ٹاور پر چڑھ گیا،پھرکیاہوا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں بیوی نے میکے سے آنے سے انکار کیا تو شوہر احتجاجاً ٹرانسمیشن ٹاور پر چڑھ گیا
جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ہوری لال نامی شخص ناراض بیوی کو منانے میکے گیا لیکن جب اس نے ساتھ جانے سے انکار کیا تو وہ ٹاور پر چڑھ گیا۔وائرل ویڈیو میں اس شخص کو 75 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھا دیکھا جاسکتا ہے۔بعدازاں پولیس موقع پر پہنچی تو انہوں نے اس شخص کو نیچے آنے کے لیے منایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تاہم جب پولیس والوں نے اسے یقین دلایا کہ وہ اس کی بیوی کو واپس بھیج دیں گے تو وہ قائل ہو گیا اور ٹاور سے نیچے اتر گیا۔ٹاور سے اترنے کے بعد پولیس والے اسے اپنے ساتھ تھانے لے گئے۔ اس کے سسرال والوں کو بھی پوچھ گچھ کے لیے تھانے بلایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہوریلال کے سسر اپنی بیٹی کو شوہر کے ساتھ بھیجنے سے کیوں انکار کررہے تھے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ اس منظر نے انہیں 1970 کی دہائی کی بلاک بسٹر ‘شعلے’ میں دھرمیندر کے کردار کی یاد دلا دی۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟

لوگ پوچھتے ہیں تم تو مر گئی تھیں، زندہ کیسے ہوئیں؟ ٹی وی میزبان6سال بعد حیران کن انکشاف کرڈالا

چھوٹا قد دیکھا نہ بھاری بھرکم جسمبس شادی کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ جانیں کیسے آئس کریم کی وجہ سے یہ جوڑا جیون ساتھی بن گیا؟

لوبھائی آنسو پونچھ لو،شکست کے بعد پاکستانی سپورٹر کی بھارتی شائقین کو ٹشو پیپر دینےکی ویڈیو وائرل