05:43 pm
میری مسلمان مریضہ آخری سانس لے رہی تھی تو میں نے اس کو کلمہ پڑھایا پھر وہ

بیماروں کا ہر ممکن طریقے سے علاج کرنا ان کو خوش رکھنا ایک ڈاکٹر کی اہم ذمہ داری ہے ۔ دنیا بھر میں جتنے بھی ڈاکٹر اپنے پیشے سے اور انسانیت سے محبت کرتے ہیں وہ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ ان کے مریض ہر حال میں صحتیاب ہو جائیں، اسی وجہ سے اکثر
ڈاکٹر مریضوں کے ساتھ ہنس کھیل کر بات کرتے ہیں تاکہ مریض جب ان کے پاس سے جائے تو اس کے چہرے پر زندگی جینے کی امید روشن ہو۔ مگر کچھ ڈاکٹر ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسانیت کی خاطر بڑے بڑے کام کر جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ہندو ڈاکٹر کا کارنامہ آج کل بڑا مشہور ہو رہا ہے۔بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر ریکھا کرشنا کی ایک مریضہ جو کہ کورونا وارڈ میں دم توڑنے والی تھیں، انہوں نے اپنی مریضہ کو کلمہ پڑھا کر دنیا بھر میں انسانیت کی سب سے اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ہندو ڈاکٹر ریکھا نے بتایا کہ: '' میری مریضہ مشکل سے سانس لے پا رہی تھی، اور وہ غالباً اس کی آخری سانس تھی، مجھے تکلیف بہت ہوئی کہ میں بچا نہیں پا رہی، اس وقت مجھے یاد آیا کہ جب کوئی مسلمان مرتا ہے تو وہ کلمہ پڑھتا ہے یا اس کے سامنے کوئی کلمہ پڑھ کر سناتا ہے، میں نے بالکل ایسا ہی کیا، کیونکہ کورونا وارڈ میں مریضوں کے نگران کو آنے کی اجازت نہیں ہوتی، اس لئے میں نے خود کلمہ پڑھ کر مریضہ کو سنایا وہ پیچھے پیچھے میرے الفاظ دہراتی رہی، جب میں نے کلمہ ختم کیا، اس کے بعد مریضہ کی جان نکل گئی، مجھے دکھ بھی ہوا، مگر شاید اس بات سے میرا دل تسلی ہے کہ میں نے مذہب کو بالاتر رکھتے ہوئے اپنی مریضہ کو اس کا کلمہ پڑھا دیا۔''ڈاکٹر کے مطابق: '' خاتون کو نمونیا تھا جب ان کوہسپتال لایا گیا تو ان کی طبیعت بہت خراب تھی، ان کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا مگر 17 روز بعد ان کے اعضاء خراب ہونا شروع ہوگئے تھے جس کے بعد مریضہ کے گھر والوں کی اجازت سے وینٹی لیٹر ہٹا دیا گیا تھا۔ میں نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اس خاتون کو کلمہ پڑھ کر سنایا، میری جگہ کوئی اور ان کا پیارا قریب ہوتا تو وہ بھی یہی کرتا۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

2 بھائیوں کے خون والا درخت ہو یا زہریلا گلاب، انوکھے حقائق رکھنے والا دجال کا جزيرہ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

 لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک۔۔ہروقت لڑکیوں سے گھرایہ شخص کون ہے؟جانیں

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل