08:38 pm
کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

آپ کے پاس ریاضی کے اس سوال کو حل کرنے کے لیے صرف 30 سیکنڈ ہیں۔ اس کا حل پہلی نظر میں مشکل
لگ سکتا ہے، لیکن کچھ توجہ کے ساتھ، آپ آسانی سے حل تک پہنچ جائیں گے۔ریاضی کا یہ سوال سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس سادہ سے سوال نے بہت سے لوگوں کا ذہن چکرا کر رہ دیا ہے حالانکہ اس کو حل کرنا اتنا مشکل بھی نہیں جتنا سمجھا جا رہا ہے۔چلیں ہم آپ کو اسے حل کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ دیئے گئے نمبروں کو جمع کریں، اس کا جو بھی نتیجہ آئے، اسے اسی نمبر سے ضرب دیں تو جواب آپ کے سامنے آجائے گا۔پہلے سوال میں 1 + 1 کو جمع کرکے 2 سے ضرب دینے سے نتیجہ 4 آتا ہے۔دوسرے میں 3+3 کو جمع کرکے پھر 6 سے ضرب دینے سے نتیجہ 36 آتا ہے۔اور تیسرے مسئلے میں 5+5 کو جمع کرکے 10 سے کو ضرب دینے سے نتیجہ 100 آتا ہے۔آخری حل نہ ہونے والی لائن میں 7 + 7 کو جمع اور پھر 14 کو 14 سے ضرب دے کر 196 حاصل کریں۔اس حل پہلی نظر میں مشکل لگ سکتا ہے، لیکن کچھ سادہ سوچ اور توجہ کے ساتھ، آپ آسانی سے حل تک پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

ملکہ کے انتقال کی خبر شہد کی مکھیوں کو نہ سناتے تو کیا ہوتا؟  شاہی خاندان کی چند عجیب اور منفرد روایات جن پر ضرور عمل کیا جاتا ہے

کھانے میں تاخیر پر شوہر نے ’توا‘ مار کر بیوی کی جان لے لی،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان کے شہر میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا ۔۔۔؟جسے بھی معلوم ہوا حیران ہوئے بغیر نہ رہ پایا۔۔۔ تفصیل خبرمیں

دنیا کا تیز ترین حجام ۔۔۔47 سیکنڈ میں بالکل ٹھیک بال کاٹ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گلہری کی دراندازی نے بجلی کا بحران کھڑا کردیا،بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ہزاروں افراد متاثر

بارات کے وقت دولہانےآخربیوی میں ایسی کیا چیز دیکھی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کربھاگنے پر مجبور ہو گیا ۔۔۔جانیں تفصیل

سعودی بینکوں کا نمائندہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا دس رکنی گروہ گرفتار۔۔۔کیسے کیسے فراڈ کر کے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ؟

لوگ پوچھتے ہیں تم تو مر گئی تھیں، زندہ کیسے ہوئیں؟ ٹی وی میزبان6سال بعد حیران کن انکشاف کرڈالا