06:12 pm
معلومات تک رسائی کا حق،اب سوچ سمجھ کر اپنی بیوی کو کم آمدنی کا بتائیے گا۔۔۔بیوی نے قانو ن استعمال کر کے شوہر کی آمدنی پتہ کروا لی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بیوی نے معلومات تک رسائی کے حق کے قانون کا استعمال کرتے ہوئے
شوہر کی آمدن کی تفصیلات پتا کرالیں۔کوئی بھی شخص اپنی آمدن کی تفصیلات کسی کو بتانے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے اور عموماً میاں بیوی کے معاملے میں شوہر کی آمدن کی تفصیلات بیوی سے چھپی ہوئی ہوتی ہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی آمدن کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے معلومات تک رسائی کے حق کے قانون کا استعمال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سینٹرل انفارمیشن کمیشن نے حال ہی میں ایک حکم دیا ہے جس میں محکمہ انکم ٹیکس کو احکامات دیے گئے ہیں کہ وہ کسی بھی خاتون کو اس کے شوہر کی قابل ٹیکس آمدن کے بارے میں 15 دن میں تفصیلات فراہم کرے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ انفارمیشن کمیشن کے اس حکم کے بعد سنجو گپتا نامی خاتون نے شوہر کی آمدن کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی جسے یہ کہہ کر مسترد کردیا گیا کہ شوہر کی اجازت کے بعد انہیں یہ معلومات فراہم نہیں کی جاسکتیں۔خاتون نے درخواست مسترد ہونے کےبعد ایپلٹ اتھارٹی میں درخواست دی جہاں سے خاتون کی درخواست کو سینٹرل انفارمیشن میں بھیج دیا گیا اور سینٹرل انفارمیشن کمیشن نے محکمہ انکم ٹیکس کو 15 دن میں تفصیلات دینے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 