06:17 pm
پیسے کمانے غیر ملک آئے پر ہیرے جیسا بیٹا کھو دیا ۔۔ یہ مشہور پاکستانی شخصیت کون ہے؟

دن دیہاڑے میرے بیٹے پر بڑا ظلم کر ڈالا اور اسے اس دنیا سے رخصت کر دیا۔ جی ہاں یہ دردناک
الفاظ ہیں ایک اس باپ کے جو لندن میں رہتا ہے اور اس کا بیٹا اب اس کے ساتھ نہیں۔ذاکر کیانی صاحب کہتے ہیں کہ ہمارا گھر لندن سے قریب اس علاقے میں واقع ہے اور ابھی میرا اکلوتا بیٹا گھر سے نکلا ہی تھا کہ اسے ظالمو نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ دوران تفتیش پولیس کا کہنا ہے کہ آپ کے بیٹے کا کوئی قصور نہیں اور ان کا ان سے کوئی تعلق بھی نہیں مزید تفتیش کی جا رہی ہے ارو ان سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔خوبرو نوجوان کی ہلاکت پر والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ورجن ائیر لائن میں ملازمت کرتا تھا ہ اور ہماری پوری مسلم کمیونٹی غم میں مبتلا ہے کیونکہ میرا ہیرے جیسا بیٹا سب کے ساتھ بہت اچھا تھا یہی نہیں اکلوتی اولد تھی جو میرے بڑھاپے کا سہارا تھی پر اب ہمارا کیا ہو گا اللہ جانیں ۔ ساتھ ہی ساتھ غم کی حالت میں والد کا کہنا تھا کہ پولیس نے قاتلوں کو موقعے پر ہی گرفتار کر لیا۔مگر اب بھی ایک سوال مقامی پولیس کی کارکردگی پر اٹھتا ہے کہ یہ لوگ لندن سے اس علاقے میں آئے تھے تو انہیں کیوں معلوم نہیں ہوا ان کی مختلف حرکات سے کہ یہ لوگ مشکوک لگ رہے ہیں۔یہی نہیں اب آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس مجبور باپ کا کہن اہے کہ میری بس یہی اپیل ہے کہ گرفتار ملزمان کو کڑی سے کڑی سرا دی جائے تاکہ یہ پھر کسی باپ کا سہارا نہ چھینیں اور کسی ماں کے آنسوؤں کا باعث نہ بنیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 