06:17 pm
پہلی شادی کے بعد طلاق ہوئی تو بیٹی نے میری دوسری شادی کرادی ۔۔ اپنی والدہ کی شادی کرانے والی لڑکی نے کس طرح یہ ذمہ داری اپنے سر لی

پہلی شادی کے بعد طلاق ہوئی تو بیٹی نے میری دوسری شادی کرادی ۔۔ اپنی والدہ کی شادی کرانے والی لڑکی نے کس طرح یہ ذمہ داری اپنے سر لی

06:17 pm

بیٹیاں تو ہوتی ہی ماں کی لاڈلی ہیں جنہیں ہر وقت اپنی والدہ کی فکر لاحق رہتی ہے۔ وہ انہیں کسی پریشانی میں نہیں دیکھنا چاہتیں اور ان کی مشکل آسان بنانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہیں۔ ایک ایسی ہی ماں اور بیٹی کی محبت سامنے آئی ہے جو اپنے طرز کا ایک دلچسپ واقعہ ہے۔ بھارت میں ایک لڑکی نے اپنی والدہ کی شادی کرائی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی نظریں جم گئیں ہیں۔
خاتون کا نام نرملی ہے جن کی شادی کی ذمہ داری ان کی بیٹی نے اپنے سر لی۔ ان کا تعلق انڈیا کی ریاست آسام سے ہے۔ نرملی کی بیٹی پرینکا نے کہا کہ میں ہمیشہ ماں سے مذاق کرتی تھی کہ مجھے اچھے کپڑے پہننے ہیں، ہمیں شادی میں کوئی مدعو نہیں کرتا تو اس لیے تم ہی شادی کرلو۔ میری والدی کی پہلی شادی کے بعد طلاق ہوگئی تھی جس پر میں ان سے کہتی تھی کہ اپنے لیے کوئی اور ڈھونڈ لیں کب تک اس طرح تنہا رہیں گی؟ پرینکا نے بتایا کہ وہ اپنی والدہ سے ہر بات شئیر کرتی ہیں۔ 20 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی کے ساتھ اپنا سسرال چھوڑ دیا تھا۔ نرملی نے کام کے ساتھ دوبارہ پڑھائی کا آغاز کر دیا تھا۔ نرملا نے بتایا کہ مجھے اس وقت فیملی سپورٹ حاصل نہیں تھی جس کے باعث مجھے گھر چھوڑنا پڑا۔ مجھے اپنی پڑھائی مکمل کرنی تھی اور مجھے ایک ہاسٹل میں رہنا تھا جہاں میں اپنی بیٹی کو ساتھ رکھ سکتی۔ نرملی کو موٹر سائیکل چلانے کا بہت شوق ہے اور ایک ایسے ہی سفر کے دوران ان کی ملاقات ایک دوست سے ہوئی۔ کچھ عرصے بعد جب انہوں نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو یہ فیصلہ لینا ان کے لیے بہت مشکل تھا۔ نرملی نے بتایا کہ شادی کا فیصلہ کرنا میرے لیے ایک مشکل کام تھا۔ نرملی کے لیے ان کی بیس سالہ بیٹی کی رضامندی بھی ضروری تھی۔ پھر پرینکا اپنی والدہ کی شادی کروانے امریکہ سے بھارت واپس آگئیں۔ نرملی نے بتایا کہ میری بیٹی نے میری ساری شاپنگ خود کی۔ اس نے میرے لیے لہنکا خریدا اور پھر جب میری شادی میں اس نے خوشی سے رقص کیا تو وہ لمحہ میرے لیے بہت یادگار بن گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد