06:49 pm
میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

06:49 pm


دنیا میں ہر طرح کے انسان ہوتے ہیں اور ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خامی ہوتی ہے،
لیکن ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن میں پیدائشی طور پر کچھ خاص صلاحیتں یا منفرد اور انوکھی بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ آج ہم آپکو ایسے ہی ایک شخص کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو اس وقت دنیا کا بلند قامت آدمی ہے، اسکا قد اتنا کیسے بڑھا اور اسکے ساتھ کیا ہوا یہ آپ آگے پڑھیں گے۔ترکی کا ایک چھوٹا سا شہر ماردِن جو کہ شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ہے وہاں سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان سلطان دنیا کا بلند قامت انسان ہے۔ وہ اتنا لمبا ہے کہ ایک عام دروازہ اسکے لیئے بہت چھوٹا ہے، ایک عام گاڑی بہت چھوٹی ہے، ایک عام بستر کافی نہیں اسکے سونے کیلیئے یہاں تک کہ ایک عام آدمی بھی اس کے سامنے بہت ہی چھوٹا ہے۔سلطان کا قد 2 میٹر اور 51 سینٹی میٹر ہے اور اس کے ہاتھ کا پنجا اور پاؤں کے تلّے دنیا میں سب سے بڑے ہیں۔ یہ بات اتنی سادہ نہیں جتنی لگ رہی ہے کیونکہ سلطان جب 10 سال کا تھا تو ڈاکٹرز کو پتہ چلا کہ وہ ایک نایاب بیماری میں مبتلہ ہے۔ اسکے دماغ میں ٹیومر تھا جو اسے ضرورت سے زیادہ لمبا کر رہا تھا۔سلطان نے بتایا کہ " معاشرے کے قبول کرنے سے پہلے میں نے کافی مشکلات کا سامنا کیا تھا"۔ سلطان ایک نارمل زندگی نہیں گزار سکا کیونکہ وہ نہ تو اسکول جا سکتا تھا نہ ہی گاڑی چلا سکتا تھا اور نہ ہی آدھے گھنٹے سے زیادہ کھڑا رہ سکتا تھا اسی لیئے وہ اسٹیک کے سہارے چلتا ہے۔سلطان بتاتے ہیں "ایک دفعہ وہ پھسل گئے تھے اور ان کا پاؤں فریکچر ہوگیا تھا لیکن 10 دنوں تک کسی ہسپتال والوں نے انکا علاج نہیں کیا"۔ سلطان اس بیماری کو برا نہیں مانتے ان کے لیئے یہ ایک تحفہ ہے جو انھیں ملا ہے۔سلطان کا نام جب گینیس بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہوا تو اسکے بعد وہ کافی مشہور ہوگئے اور اب تک وہ 128 ممالک گھوم چکے ہیں سلطان کی مکمل اسٹوری جاننے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان