06:54 pm
78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

کہتے ہیں کہ عشق نہ ذات دیکھتا ہے نہ ہی عمر۔ البتہ ایسا عشق بہت کم ہی خوش نصیبوں
کو ملتا ہے جس میں کوئی ان کے بڑھاپے کو بھی نظر انداز کردے۔ لیکن فلپائن میں 78 سالہ بوڑھے کسان پر محبت کی دیوی مہربان ہوگئی اور اس سے ایسی لڑکی نے محبت کی جو بوڑھے سے عمر میں 60 برس چھوٹی ہے۔دلہا کا نام رشید منگا کوپ ہے جبکہ ان کی 18 سالہ دلہن کا نام حلیمہ عبداللہ ہے۔ دونوں کی ملاقات ایک ڈنر میں ہوئی اور تب حلیمہ محض 15 برس کی تھیں۔ دلہا رشید کا کہنا ہے کہ انھوں نے شادی کا کبھی نہیں سوچا تھا یہ ان کی سچی محبت تھی جس نے انھیں شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ 3 سال ایک دوسرے کو سمجھتے رہے دلہا دلہن شادی سے پہلے 3 برسوں تک ایک دوسرے کے دوست رہے اور اس دوران ایک دوسرے کی عادات کو سمجھتے رہے پھر جب انھیں محسوس ہوا کہ وہ ایک دوسرے کے لئے ہی بنے ہیں تو انھوں نے باقاعدہ شادی کرلی۔ بوڑھے شخص کی بھی یہ پہلی شادی ہے دلہا کے بھتیجے بین کا کہنا ہے کہ ان کے چچا رشید نے اس سے پہلے کوئی شادی نہیں کی تھی وہ ہمیشہ اکیلے رہے لیکن حلیمہ کو ان سے محبت ہوئی اور پھر دونوں کے خاندانوں نے بھی عمر کے فرق کو نظر انداز کیا اور اس رشتے کو کھلے دل سے قبول کیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان