07:53 pm
چارجر کو سیدھا نہیں بلکہ بتائے گئے طریقے سے لگائیں۔۔ جانیں موبائل کو جلدی چارج کرنے کا وہ انوکھا طریقہ جو آپ کو بھی حیران کردے

ہر وقت موبائل فون کو استعمال کرنے کے لئے چارج رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔ لیکن آج کل ہر
دوسرا فرد موبائل کو چارج پر لگا کر استعمال کر رہا ہوتا ہے جس کے بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ جب آپ موبائل کو چارج پر لگائیں تو اس کا وائی فائی بھی بند کردیں اور کچھ دیر اس کو بند کرکے چارج کرلیں۔ اس طرح موبائل بھی جلدی چارج ہو جاتا ہے اور وقت بھی کم لگتا ہے۔جب بھی آپ اپنا چارجر پلگ کے اندر لگاتے ہیں تو یقیناً 2 پن میں لگاتے ہوں گے جیسے کہ کسی بھی دیگر الیکٹرانک سوئچ لگائے جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو موبائل چارج پر لگانے کا ایک انوکھا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف آپ کا فون جلدی چارج ہوگا۔٭ اگر آپ کا فون بھی دیر سے چارج ہوتا ہے تو تصویر میں چارجر کے اندر موجود پاور پلگ کو غور سے دیکھیں، اس میں دکھایا گیا ہے کہ پاور پلگ کو کسی بھی سوئچ بورڈ میں سیدھا کرکے نہیں بلکہ یوں ٹیڑھا کرکے لگائیں۔ یہ طریقہ موبائل کو جلد چارج کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اکثر لوگوں کی چارجنگ پن ڈھیلی پڑ جاتی ہے، اس طرح چارج کرنے سے وہ پن بھی ڈھیلی نہیں پڑے گی۔وجہ:چارجر کو یوں لگانے کی وجہ دراصل یہ ہے کہ سیدھا چارجر لگانے سے اکثر پن ہل جاتی ہے یا پھر تیزی سے چارج نہیں ہو پاتا مگر جب ٹیڑھا کرکے لگایا جاتا ہے تو پلگ اور سوئچ کے درمیان vaccumes کا فاصلہ ختم ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 