05:57 pm
ان تصویروں میں کیا گڑبڑ چھپی ہے؟ دلچسپ و عجیب تصویروں نے دیکھنے والوں کو حیران کیوں کر دیا؟

انٹرنیٹ پر بہت سی دلچسپ و عجیب تصویریں موجود ہوتی ہیں جو صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیتی ہے۔ بعض تصویریں ایسی ہوتی ہیں جو ایک بار دیکھنے میں سمجھ میں نہیں آتیں بلکہ انہیں دوبارہ آنکھیں گڑا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ ایسی انوکھی تصاویر انٹرنیٹ پر بھری پڑی ہیں۔

آئیں دیکھتے ہیں 4 حیرت انگیز تصاویر جن کو دیکھ کر آپ سب بھی دنگ رہ جائیں گے۔

اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بچہ میدان میں دوڑتا ہوا نظر آرہا ہے مگر یہ کیا ، اتنی چھوٹی عمر کے بچے کی اتنی لمبی چوٹی؟ دراصل اس تصویر میں صرف بچہ اکیلا ہی نہیں دوڑ رہا بلکہ اُس کے عین پیچھے ایک بچی بھی دوڑ رہی ہے جو کیمرے کی آنکھ میں نہ آسکی۔ تصویر دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے بچے کی حقیقت میں لمبی چوٹی نکل آئی۔

اس تصویر میں کچھ زیادہ ہی گڑبڑ دکھائی دے رہی ہے۔ یوں لگ رہا ہے جیسے انسان کے سر کی جگہ کتے کا سر آگیا ہو۔ تصویر کچھ اس طرح سے لی گئی ہے جس سے اس شخص کا سر پالتو کتے کے پیچھے چھپ گیا۔ مذکورہ تصویر بظاہر طور پر مزاحیہ ہونے کے ساتھ ساتھ حیرت زدہ کر دینے والی بھی ہے۔

اس ہاتھ میں کل 6 انگلیاں موجود ہیں کچھ ایسا ہی آپ کو بھی نظر آرہا ہوگا۔ مذکورہ تصویر سے متعلق واضح طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کیا واقعی ہاتھوں کی چھ انگلیاں ہیں یا یہ انسانی آنکھ کا دھوکہ ہے۔

آخری تصویر آپ کو سمجھ آہی گئی ہوگی۔ ساحلی پرندے بگلے کی یہ تصویر بہت قریب سے لی گئی ہے جس کی وجہ سے پیچھے جاتا ہوا شخص پرندے سے کئی گنا چھوٹا دکھائی دے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں