04:13 pm
گھروں کی تین قطاروں اور 30 لوگوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا شہرسامنے آگیا

زیگرب(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا میں واقع ہے جہاں آبادی مشکل سے
27سے 30افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔کروشیا کے دارالحکومت زیگرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے جہاں 2011کیمردم شماری کے تحت 20سے 30افراد رہتے ہیں لیکن قوی خیال ہے کہ کل 27افراد یہاں کے مکین ہیں۔ یہ صرف تین صاف ستھری سڑکوں پر مشتمل ہے اور دو سڑکوں پر قرونِ وسطی کی طرز پر قدیم مکانات بنے ہوئے ہیں۔اس کی تاریخ اسرار کے پردوں میں پوشیدہ ہے کیونکہ اس کی مکمل معلومات دستیاب نہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ 1102کی ایک دستاویز میں اس کا ذکر ملتا ہے جسے شولم کا نام دیا گیا تھا۔ پھر 1552میں یہاں ایک مینار بنایا گیا جہاں ایک بڑی گھنٹی لگائی گئی جس کا مقصد علاقے کی حفاظت کرنا اور خطرے کی صورت میں خبردار کرنا تھا۔یہاں کی تین سڑکوں کی مجموعی لمبائی 100میٹر اور چوڑائی 30میٹر ہے تاہم کچھ لوگ اسے دنیا کا سب سے چھوٹا گائوں بھی کہتے ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر یہاں سیاحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے جو مقامی آبادی کی آمدنی میں اضافہ بھی کر رہا رہے تاہم یہ اچھا زرعی علاقہ بھی ہے۔ یہاں کا قدیم طرزِ تعمیر سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔اس گائوں کی اطراف میں ٹھوس پتھروں کی فصیل بنائی گئی ہے جو پہلے ڈاکوں اور حملہ آوروں کے خلاف بنائی گئی تھی۔ تاہم ایک طویل عرصے سے یہاں کوئی نئی تعمیر نہیں ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں