06:56 pm
ہسپتال میں مردہ خاتون کی روح،  سی سی ٹی وی ویڈیو  وائرل

بیونس آئرس(ویب ڈیسک) ارجنٹینا کے اسپتال میں ایک خاتون کی موت کے اگلے دن اسی خاتون
کی روح کو ہسپتال کے اندر دیکھے جانے کا خوفناک انکشاف ہوا۔حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے اسپتال میں مردہ خاتون کی روح کو اسی اسپتال میں دیکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں اس کی موت ہوئی تھی، اسپتال کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ دروازہ کھلنے کے بعد ایک شخص سے گفتگو کر کے اسے ڈاکٹر سے ملاقات کے بارے میں طریقے سے آگاہ کرتا ہے۔رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے رات ساڑھے 3 بجے خاتون سے بات چیت کی، کچھ دیر بعد ڈاکٹر کے کمرے سے واپس نہ آنے پر اس سے پیرا میڈیکل اسٹاف سے رابطہ کیا۔گارڈ کے کچھ دیر بعد اسپتال آنے والی خاتون سے متعلق پوچھنے پر پیرامیڈیکل اسٹاف یہ جان کر دنگ رہ گئے کہ گارڈ جس خاتون کی تفصیلات پوچھ رہا ہے وہ تو ایک دن پہلے مر چکی ہے۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ذرائع کے مطابق اسپتال کا موقف ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کے ساتھ کچھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دروازہ ٹوٹ گیا تھا جو اس رات 10 گھنٹے کے دوران 28 مرتبہ خود ہی کھلا تھا۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا