07:15 pm
دفتری سیاست سے بچنے کیلئے خاتون نے قبرستان میں ملازمت کرنا شروع کردی،ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

دفتری سیاست سے بچنے اور زندگی میں بہتر توازن کی خواہشمند ایک خاتون نے قبرستان میں کام
کرنا شروع کردیا۔چین سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ٹان کی جانب سے ٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin میں 'پرامن دفتر' کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی تھیں جو وائرل ہوگئیں۔چین کے علاقے چنگ چونگ کے ایک پہاڑی قبرستان میں یہ خاتون کام کررہی ہے۔خاتون نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ یہ ایک سادہ اور آسان ملازمت ہے، یہاں کتے، بلیاں اور انٹرنیٹ بھی موجود ہیں۔ٹان نے بتایا کہ اس ملازمت سے اسے کافی فارغ وقت ملتا ہے، یہاں کا ماحول بھی دفتری سیاست سے پاک ہے، جبکہ زیادہ لمبا سفر بھی نہیں کرنا پڑتا۔خاتون کے مطابق 'چونکہ میں یہاں رہتی ہوں تو مذاق میں خود کو قبروں کی محافظ کہتی ہوں'۔ٹان کی ملازمت کی ذمہ داریوں میں قبرستان میں آنے والے افراد پر نظر رکھنا، کتبے فروخت کرنا اور قبروں کا خیال رکھنا شامل ہے۔خاتون کو ماہانہ 4 ہزار یوآن (ایک لاکھ 25 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) تنخواہ دی جاتی ہے جبکہ ہفتے میں 6 دن صبح ساڑھے 8 بجے سے شام 5 بجے تک کام کرنا ہوتا ہے، جس کے دوران دوپہر کے کھانے کے لیے 2 گھنٹے کا وقفہ بھی ملتا ہے۔حکومتی ڈیٹا کے مطابق چونگ چنگ میں ایک فرد کی سالانہ اوسط تنخواہ 33 ہزار 800 یوآن ہے جو ماہانہ 2800 یوآن بنتی ہے۔انٹرنیٹ پر لوگوں کے کمنٹس کا جواب دیتے ہوئے خاتون نے کہا کہ 'یہ ایک عام ملازمت ہے، میں کوئی ایسا کام کرنا چاہتی تھی جو عام ہو، میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں اور اس ملازمت کو جاری رکھنا چاہتی ہوں'۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا