05:43 pm
کھڑکی کھول دیں گٹکا تھوکنا ہے‘، مسافر کی ائیرہوسٹس سے نرالی فرمائش

گٹکا کھانے والوں کا سب سے اہم مسئلہ اس گٹکے کو تھوکنے کا ہوتا ہے جس کےلیے وہ جگہ جگہ کونے تلاش کرتے ہیں لیکن بھارتی ائیرلائن میں ایک گٹکا کھانے والے نے انوکھی فرمائش کی۔ بھارتی ائیرلائن کے ایک مسافر نے فضائی میزبان سے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے گٹکا تھوکنے کیلئے کھڑکی کھولنے کی فرمائش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈیگو ائیرلائنز
کے ایک مسافر نے دوران پرواز خاتون فضائی میزبان کو مخاطب کیا اور جہاز کی کھڑکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے کھولنے کی درخواست کی ۔ ویڈیو میں مسافر کو خاتون کو بلاتے اور پھر گٹکا تھوکنے کیلئے جہاز کی کھڑکی کھولنے کی فرمائش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مسافر کی فرمائش پر خاتون نے پہلے مسافر کو دیکھا پھر ہنستے ہوئے نظر انداز کردیا جس کے بعد فرمائش کرنے والا مسافر بھی ہنس پڑا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا