12:23 pm
اپنے بال نوچ کر کھانے والی لڑکی کا کامیاب آپریش،معدے سے کپ کے سائز جتنا بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

پراگ(نیوز ڈیسک) اپنے بال نوچ کر کھانے والی 11 سالہ لڑکی کا کامیاب آپریش،
معدے سے کپ کے سائز جتنا بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب واقعہ چیک رپبلک میں پیش آیا جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کامیاب آپریشن کرکے بچی کے معدے سے کپ کے سائز جتنا بالوں کا گچھا نکالا،بچی ریپنزل نامی ایک سنڈروم کا شکار ہے، یہ بیماری 1968ء میں پہلی بار رپورٹ ہوئی تھی جس کے دنیا میں اب تک درجن بھر کیسز سامنے آ چکے ہیں۔سرجن کا کہنا ہے کہ اگر آپریشن کر کے بچی کے پیٹ سے بالوں کا گچھا نہ نکالا جاتا تو اس کو پیٹ میں شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا جبکہ اس کا وزن بھی آہستہ آہستہ کم ہو جاتا،اس بیماری میں مریض اپنے بال نوچ کر کھانا شروع کردیتا ہے، بیماری کا شکار زیادہ تر لڑکیاں ہوتی ہیں جو بچپن سے بڑھتی عمر تک اس کا سامنا کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا