05:47 pm
نوجوان اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت کرنا بھول گیا

بہار (ویب ڈیسک) شادی کا دن انسان کی زندگی کے اہم دنوں میں سے ایک ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد طریقے آزماتے ہیں۔
تاہم بھارت میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان اپنی شادی کی خوشی میں شادی میں شرکت کرنا بھول گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے گاؤں سلطان گنج کے رہائشی نے اپنی شادی والے دن خوشی کے مارے اتنی زیادہ شراب نوشی کی کہ وہ اس میں شرکت کرنا ہی بھول گیا۔ دلہن اور اس کے اہل خانہ پنڈال میں دلہے کا انتظار کرتے رہے لیکن وہ زیادہ شراب پینے کی وجہ سے اپنے ہوش کھو بیٹھا اور نہیں آیا، تاہم جیسے ہی نوجوان کا نشہ اترا وہ فوراً دلہن کے گھر شادی کیلئے پہنچا لیکن پھر دلہن نے شادی کرنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق دلہن کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی ایسے شخص کے ساتھ نہیں گزار سکتی جو اپنی ذمہ داریوں کو نہیں سمجھتا، دلہن کے والدین نے ساتھ ہی دلہے کے ماں باپ سے شادی کے انتظامات پر ہونے والی رقم واپس ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع