06:05 pm
14 سالہ بیٹے کیلئے ماں کو 23 نمبر سائز کے جوتے کی تلاش

14 سالہ بیٹے کیلئے ماں کو 23 نمبر سائز کے جوتے کی تلاش

06:05 pm

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ کسی کو 23 نمبر کا جوتا درکار ہو؟ یقیناً نہیں سنا ہوگا لیکن حال ہی میں امریکا میں ایک ماں کو اپنے بیٹے کے لیے اسی سائز کے جوتے کی تلاش ہے۔ ریاست مشی گن میں مقیم ربیکا کلبرن کے بیٹے ایرک کلبرن کی عمر محض 14 برس ہے لیکن اسی عمر میں ان کا قد 6 فٹ 10 انچ تک جا پہنچا ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ربیکا نے کہا کہ میرے بیٹے کو جسمانی طور پر
کوئی بیماری نہیں ہے، جب اس کی پیدائش ہوئی تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس بچے کے پاؤں کا سائز عام بچوں کی طرح نہیں ہے، ڈاکٹرز کا کہناتھا کہ انہوں نے کبھی کسی نوزائیدہ کے اتنے بڑے پاؤں نہیں دیکھے۔ ربیکا کلبرن کے مطابق ان کے بیٹے کے جوتے کا سائز بہت مشکل سے ملتا ہے اور اپنے سائز کے جوتے نہ پہننے کی وجہ سے انہیں پاؤں کی انگلیوں اور انگوٹھوں میں درد رہتا ہے۔ ایرک اپنے اسکول کی ٹیم کی طرف سے فٹ بال کھیلتے ہیں، قد کے ساتھ ساتھ ایرک کے پاؤں کا سائز بھی بڑھتا جارہا ہے۔ تاہم بچے کی والدہ نے سوشل میڈیا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ روز قبل ایرک کے سائز کے جوتے ڈھونڈنے کے لیے 'گو فنڈ پیج' بنایا جس پر اب تک 19 ہزار سے زائد ڈالر جمع ہو چکے ہیں۔ ربیکا کے مطابق ان سے جوتے بنانے والی معروف کمپنیوں نے رابطہ کیا ہے، کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ جلد ایرک کے سائز کے جوتے بنائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے پاؤں کے سائز کے لیے انہوں نے ایرک کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز کو بھی بھیجا ہے۔
فوٹو: امریکی میڈیا

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع