07:16 pm
  تندور سے ایک روٹی کم کیوں لائی،سوتیلے باپ نے تعش میں آ کر پانچ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی  (نیوزڈیسک   ) تندور سے ایک روٹی کم کیوں لائی،سوتیلے باپ نے تعش میں آ کر پانچ سالہ بچی کو تشدد کا
نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے  یہ واقعہ تھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک سیداں محلہ ملتانی میں پیش آیا جہاں خاور نامی ملزم نے اپنی سوتیلی بیٹی کو  تندور پر تین روٹیاں لینے کے لیے بھیجا بچی دو روٹیاں لے کر جب گھر پہنچی تو باپ نے بچی پر مکوں اور تھپڑوں سے مارنا شروع کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ اس دوران بچی کی خیختی چلاتی رہی لیکن سنگدل باپ نے بچی کی ایک نہ سنی پولیس نے اہل علاقہ کی شکایت ہر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ میں بچی پر تشدد ثابت ہوا ہےسی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ بچوں پر تشدد ناقابل برداشت ہے،ملزم کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع