11:57 am
سورج میں دوسرا بڑا کورونل ہول نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا

سورج میں دوسرا بڑا کورونل ہول نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا

11:57 am

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ًایک ہفتے کے دوران سورج میں دوسرا بڑا کورونل ہول نے
دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا۔سورج کی سطح پر دوسرا بڑا ”سوراخ جس کے متعلق سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ ریڈیو ٹیکنالوجی کو خراب کرسکتا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج میں ایک اور ایسے بڑے سیاہ سوراخ کو دیکھا ہے جس کیلئے کورونل ہول کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔سوراخ زمین سے 20 گنا بڑا ہے اور کرہ ارض کی جانب 1.8 ملین میل فی گھنٹہ شمسی لہریں بھیج رہا ہے ، جس کے اثرات دو دن تک واضح ہوں گے۔پہلا سوراخ زمین سے 30 گنا زیادہ تھا، جو23 مارچ کو دیکھا گیا تھا اور اس کے بعد چلنے والی شمسی لہریں امریکی ریاست ایریزونا تک جنوب میں محسوس ہوئی تھیں۔دونوں سوراخ امریکی خالائی ادارے ناسا کی سولر ڈائنامکس آبزرویٹری نے دیکھے ہیں۔ناسا حکام کا کہنا ہے کہ کورونل ہولز مقناطیسی لہریں کھلے علاقے میں محسوس کی جاسکتی ہیں کیونکہ کھلے علاقے تیز رفتارشمسی لہروں کا ذریعہ ہیں۔نمودار ہونے والے ان سوراخوں کے اثرات عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں، جوسیٹلائٹ مواصلات سمیت ریڈیو ٹرانسمیشن کو بھی متاثرکرسکتے ہیں۔نام کے برعکس یہ سورج کی سطح پر گڑھا یا کوئی سوراخ نہیں بلکہ وہ ہخطہ ہے جہاں درجہ حرارت دیگرحصوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے اور اسی وجہ سے سورج کا یہ حصہ دیگر جتنا روشن نہ ہونے کے باعث سیاہ نظرآتاہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع