12:24 pm
بالوں کی ناپسندیدہ کٹنگ پرنوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

بمبئی(نیوزڈیسک)بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی۔
ممبئی میں رہائش پذیر مہاراشٹر کے 13 سالہ لڑکے شتروگھن پاٹھک نے بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 16ویں منزل پر واقع باتھ روم کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شتروگھن آٹھویں جماعت کا طلب علم تھا اور بالوں کی کٹنگ سے ناخوش تھا۔ فیملی نے پولیس کو بتایا کہ اسے چھوٹے بال پسند نہیں آئے اور وہ کہہ رہا تھا کہ اس میں اچھا نہیں لگ رہا ہوں۔ انسپکٹر وجے پوار کا کہنا ہے کہ پاٹھک کزن کے ساتھ بال کٹوانے گیا تھا جب حجام نے کٹنگ غلط ہونے پر اس کے بال چھوٹے کردیئے تو وہ مایوس ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پاٹھک کے بال انتہائی چھوٹے کرنا اس کی پسند کے خلاف تھا۔ نوعمر لڑکا چھوٹے بال کاٹنے پر بہت پریشان تھا تاہم اس کے گھر والوں نے اسے خوش کرنے کی کوشش کی لیکن رات ساڑھے گیارہ بجے اس نے اس وقت عمارت سے چھلانگ لگائی جب گھر والے سو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق عمارت کے چوکیدار نے لڑکے کی لاش خون میں لت پت دیکھی تو اہلخانہ کو اطلاع دی جس کے بعد فوری طور پر اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع