03:54 pm
کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی  کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں، نیا مفروضہ سامنے آگیا

برلن (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی
کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں ۔تفصیلات کےمطابق بڑی مقدار میں الٹرا وائلٹ شعاؤں کی موجودگی جانداروں کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔زمین کے ماحول میں آکسیجن کی موجودگی اور اوزون تہہ سیارے کو سورج سے آنے والی نقصان دہ الٹرا وائلٹ شعاؤں سے بچاتی ہے،کائنات کی ارتقاء کے دوران وجود میں آنے والے نئے ستارے دھاتوں سے بھرپور ہوتے ہیں جس کی وجہ سے حیاتیات کو شدید الٹرا وائلٹ شعاؤں کا سامنا ہوتا ہے، نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ وہ سیارے جو ایسے ستاروں کے گرد ہوتے ہیں جن میں دھاتیں کم ہوتی ہیں وہ زندگی کی تلاش کیلئےبہترین ہدف ہوتے ہیں،زمین نما فرضی سیاروں کے ماحول کے نمونے بنائے جن کے مرکزی ستاروں میں دھات کی مقدار مختلف نوعیت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں