12:56 pm
پہلی سعودی خاتون خلاباز امریکی ناسا کے مشن میں شامل ، جلد خلا میں بھیجا جائےگا،سعودی عرب

نیویارک (نیوزڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس  نے اعلان کیا ہے کہ آشیم مشن 2، یا اے ایکس 2  کیلئے لانچنگ کی تاریخ  تبدیل کردی۔ایک ٹویٹ میں،
آئی ایس ایس  نے کہا کہ ناسا، ایشیم سپیس اور سپیس ایکس مل کر مشن کوشروع کرنے کے بہترین موقع  ملے گا۔ تازہ ترین ہدف کے آغاز کی تاریخ کے بارے میں مزید معلومات جلد شیئر کی جائیں گی۔اس سال کے شروع میں، سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ وہ 2023 کی دوسری سہ ماہی کے دوران اپنی پہلی خاتون خلاباز، ریانہ برناوی چھاتی کے کینسر کی تحقیق کرنیوالی اور مرد خلاباز، علی القرنی، کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) بھیجے گا۔مشن کو گزشتہ ماہ اس کی باضابطہ لانچنگ کی تاریخ موصول ہوئی، Axiom Space اور Nasa کے حکام نے اعلان کیا کہ یہ 8 مئی کو فلوریڈا سے پرواز کرے گا۔ دونوں خلاباز AX-2 خلائی مشن کے عملے میں شامل ہوں گے۔سعودی پریس ایجنسی  کے مطابق برناوی اور القرنی کے علاوہ، دو اور خلاباز، مریم فردوس اور علی الغامدی  بھی مستقبل میں خلائی مشن کا حصہ بنیں گی جس کیلئے انہیں تربیت دی جارہی ہے

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں