06:19 pm
پیراگلائیڈر اور پرندے کی پرواز کی ویڈیو وائرل

پرندوں کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہ انسانی آبادی سے دور اور اونچی جگہ پر رہنا پسند کرتے ہیں ساتھ ہی اونچی اڑان بھرنے میں بھی ماہر ہوتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک پرندے اور پیراگلائیڈر کی انوکھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیرا گلائیدڑ ہوا میں موجود ہے اور اپنے کیمرے سے سارے منظر کو عکس بند کررہا ہے اور ساتھ ہی ایک پرندے (بظاہر چیل ) کو بھی دیکھا جاسکتا ہے
جو پیراگلائیڈر کے آگے اڑ رہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا کالا پرندہ اڑتے ہوئے پیراگلائیڈر کے پاؤں پر آکر بیٹھ جاتا ہے جس کے بعد پیراگلائیڈر کی جانب سے پرندے کو ہاتھ لگا کر پیار کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔ ادھر ٹوئٹر پر موجود اس ویڈیو کو لاکھوں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں