08:07 pm
ہسپانوی لڑکی نے اپنے گُھٹنے کی ہڈی کا پاستہ بنا کر کھا لیا

ہسپانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر پولا گونو نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آپریشن کے دوران گھٹنے سے نکلنے والی اپنی ہڈی کا پاستہ بنا کر کھا لیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولا گونو نے حالیہ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ اُنہیں گھٹنے پر چوٹ لگنے کی وجہ سے اُن کے گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی، ڈاکٹرز نے آپریشن کے دوران اُن کے گھٹنے
کی کرکری ہڈی cartilage کا ایک حصہ نکال دیا تھا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے پوڈ کاسٹ کے دوران مزید بتایا کہ اس سرجری کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی خواہش پر اُن کے گھٹنے کی ہڈی کا نکالا گیا حصہ اُن کے حوال کر دیا تھا، ڈاکٹرز نے اُن کی یہ ہڈی اُن کے حوالے کرتے ہوئے اِس پر الکوحل کا استعمال کیا تھا تاکہ یہ زیادہ عرصے تک میرے پاس رہ سکے۔ پولا گونو نے بتایا کہ سرجری کے کچھ روز بعد میں نے اپنے بوائے فرینڈ سے کہا کہ میں اس ہڈی کو کھانا چاہتی ہوں کیوں کہ یہ میرے جسم کا حصہ ہے، اس کے بعد میں نے پاستہ بنایا اور اپنی ہڈی کو بھی اس میں پکالیا اور اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر کھا لیا۔

تازہ ترین خبریں

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل ،33 حلقوں میں برابری کی بنیاد پر ترقیاتی فنڈزجاری کرینگے، انوارالحق