06:17 pm
راستے کا گڑھا ٹھیک کیوں کرایا؟ٹریفک پولیس نے جرمانہ کردیا

اٹلی میں راستے کا گڑھابھرنے پر ٹریفک پولیس نے 72سالہ شہری کو 882 یورو (2 لاکھ 73 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) کا جرمانہ عائد کر دیا ۔ اگر کسی راستے کے ٹوٹنے سے گڑھا بن جائے اور کوئی شہری سے اسے خود ٹھیک کر دے تو اس پر سرکاری ردعمل کیا ہونا چاہیے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یورپی ملک اٹلی میں ایک شہری نے ایسے گڑھے کو خود ٹھیک کیا تو اس پر لاکھوں روپے کا جرمانہ عائد
کر دیا گیا۔اٹلی کے خطے لمبارڈی کے ایک قصبے Barlassina میں راہ گیروں کے گزرنے کے لیے بنائے گئے راستے میں 30 سینٹی میٹر کا گڑھا بن گیا تھا۔ مقامی کونسل کی جانب سے اس گڑھے کو ٹھیک کرنے میں ناکامی پر 72 سالہ کلاڈیو ٹرینٹا نے خود اسے تارکول جیسے ایک مادے سے ٹھیک کرنے کا فیصلہ کیا۔ گڑھا تو ٹھیک ہوگیا مگر ٹریفک پولیس کی جانب سے کلاڈیو ٹرینٹا پر 882 یورو (2 لاکھ 73 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اس جرمانے پر 72 سالہ شخص نے ایک فیس بک پوسٹ میں پولیس سے ملنے والے مراسلے کی تصویر شیئر کی۔ اس مراسلے میں کلاڈیو ٹرینٹا پر ہائی وے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا کہ انہوں نے سرکاری جگہ پر بلا اجازت ایک خطرناک کام کیا۔کلاڈیو ٹرینٹا کو گڑھے کو اصل شکل میں بحال کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں