06:21 pm
15 سال سے چھٹیوں پر رہنے والا ملازم تنخواہ نہ بڑھانے پرعدالت پہنچ گیا

امریکی سافٹ ویئر کمپنی لوٹس ڈیولپمنٹ کیلئےکام کرنے والے ایک طبی طور پر ریٹائرڈ آئی ٹی اسپشلسٹ نے تنخواہ میں اضافہ نہ کرنے پر کمپنی کیخلاف مقدمہ کی درخواست دیدی۔ عدالت نے اس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ بالا آئی ٹی اسپشلسٹ ایان کلیفورڈ گزشتہ 15 برس یعنی 2008 سے بیماری کی بنا پر چھٹیوں پر ہے۔ اس کے پاس کوئی ذمہ داری بھی
نہیں ہے۔ ایان کلیفورڈ نے 2000 میں اس کمپنی میں شمولیت اختیار کی۔ تاہم 2008 سے 2013 تک وہ 5 برس کی سِک لیو (بیماری کی وجہ سے چھٹی) پر چلا گیا۔ اس دوران اس نے کوئی کام بھی نہیں کیا لیکن اس عرصے کے دوران اُس نے تنخواہ میں عدم اضافے کی شکایت کی۔جس کے بعد کمپنی نے اسے مصالحت پر مبنی معاہدہ کی پیشکش کی جس میں اسے کمپنی کی جانب سے معذوری پلان کے تحت صحتیابی، ریٹائرمنٹ یا موت تک بنا کسی ذمہ داری کے 67,500 ڈالر سالانہ تنخواہ کی فراہمی کی ضمانت دی اور اس وقت وہ معاہدہ کے تحت مذکورہ بالا تنخواہ وصول کر رہا ہے۔ تاہم ایمپلائمنٹ جج نے اس کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسے اس تنخواہ کا نصف بھی 30 برس تک دیا جائے تو وہ بھی خاصا مناسب معاوضہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز