01:57 pm
نائیجیرین شیف  نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا

ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیرین شیف ہلڈابیسی نے مسلسل 100 گھنٹے کھانا پکا کرورلڈریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق
27نائیجیرین شیف ہلڈا بیسی نےمسلسل 100گھنٹے 100سے زائد کھانےپکائے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد سب سے زیادہ دیر تک کھانا پکانا ہے اور نائیجیریا کے کھانوں کو دنیا تک پہنچانا ہے ۔ اس ریکارڈ نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کردیا ان کو نائیجیریا کے صدر محمدو بہاری نے بھی مبارک باد دی اور کہا کہ ہلڈا نے زیادہ دیر تک کھانا پکانے کی میراتھن عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی، ہم سب کو اس پر فخر ہے ۔ واضح رہے کہ اس قبل ہلڈا بیسی سے کا 87 گھنٹے مسلسل کھانا پکانے کا ریکارڈ تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہلڈا بیسی کی جوش اور جذبے کو تسلیم کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا