01:51 pm
عبرانی زبان میں لکھی ہزار سال  پرانی بائبل  ، 3کروڑ80 لاکھ ڈالر میں نیلا م

نیویارک(نیوز ڈیسک) عبرانی زبان میں ہاتھ سے لکھی بائبل کا ہزار سال پرانا نسخہ 3کروڑ80 لاکھ ڈالر میں
نیلا م کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے نیلام گھر سودبے میں یہ قدم ترین نسخہ 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں نیلام کیا گیاجو چرمی جلد میں بند ہے یہ بائبل ہاتھ سے تحریر کی گئی ہے ۔ اسے سابق امریکی سفیر نے ایلفرڈ ایچ موسیس نے خریدا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ ہاتھ سے لکھی اب تک کی قدیم ترین عبرانی بائبل ہے، اس کو اے این یو میوزیئم آف دی جیوش پیپل میوزیم میں رکھا جائے گا۔اس نسخے کا نام کوڈیکس ساسون ہے جسے 880 سے 960 عیسوی کے دوران لکھا گیا تھاجسے عراقی یہودی تاجر کے بیٹے، ڈیوڈ سولومن ساسون نے خریدا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا