02:01 pm
جہازکریش میں بچ جانیوالے 4بچے 2 ہفتوں بعد ایمازون جنگل سے زندہ مل گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جہازکریش میں بچ جانے والے 4بچے 2 ہفتوں بعد ایمازون جنگل سے مل گئے۔واضح رہے یہ جہازہ دو ہفتے قبل کولمبیا میں کریش ہوا تھا۔ اس حوالے سے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے بھی
جہاز کریش بعد بچوں کے زندہ ملنے کی خبرکا اعلان کرنے کو انتہائی پرمسرت لمحہ قرار دیتےہوئے کہا کہ فوجی اہلکاروں نے کافی مشکلات کے بعد بچوں کو تلاش کیا کرنے کے لیے 100 سے زائد افراد نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا، بچوں کی تلاش کے لیے سراغ رساں کتوں کا بھی استعمال کیا گیا ،جس جہاز میں بچے سوار تھے وہ یکم مئی کو گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ بچے معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے اس سے پہلے انان کی بھی ہلاک ہونے کی خبر تھی۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا