06:08 pm
ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

06:08 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک  )مئی میں مہنگائی37.97 فیصد کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی ،اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی
میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح29.16 فیصد رکارڈ کی گئی،گذشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی میں1.69فیصد کا اضافہ ہوا ،مئی میں شہری علاقوں میں مہنگائی 1.50 فیصد بڑھی ادارہ شماریات   کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مئی میں دیہات میں مہنگائی42.2 فیصد پر پہنچ گئی،گذشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی 35.1فیصد رہی،مئی 2022 میں مہنگائی کی شرح 13.8 فیصد تھی،اپریل2023میں مہنگائی36.42 فیصد رکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا